اردو خبر دنیا

بائیڈن اور امریکہ ,اسرائیلی مظالم میں برابر کا شریک ہے۔ اسرائیلی مظالم پر خاموش تماشائی بھی انسانیت کے مجرم ہیں

Public Pulse | عوام کی آواز
@PublicPulse01
امریکی صدر بائیڈن اور امریکہ اسرائیلی مظالم میں برابر کا شریک ہے۔ اسرائیلی مظالم پر خاموش تماشائی بھی انسانیت کے مجرم ہیں۔ غزہ کی حمایت میں پوری دنیا میں لاکھوں افراد کی ریلیاں اور مظاہرے، اسرائیلی جبر کے خلاف عالمی قرارداد ہے، مگر اصل کردار عالمی ضمیر اور قوامِ متحدہ کو ادا کرنا ہے۔
آئی پی ایس کے بین القوامی سیمینار سے سینیٹر مشاہد حسین سید، ڈاکٹرچندرا مظفر، خالد رحمٰن، ڈاکٹر فاطمہ سجاد، اویس انور ، نعیم جینا کا خطاب

Public Pulse | عوام کی آواز
@PublicPulse01
پاکستان نے اسرائیلی وزیر کے غزہ پر ایٹم بم حملے کی دھمکی کو علاقائی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیا

ترجمان دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق غزہ پر ایٹم بم کے ممکنہ استعمال کے اسرائیلی وزیر دفاع کے بیان پر ہمیں تشویش ہے۔ یہ بیان فلسطینیوں کی نسل کشی اور ان کا وجود مٹانے کے عزائم کا اظہار ہے۔ فلسطینی وزیر کا بیان علاقائی سلامتی اور امن کیلئے خطرہ ہے۔

Palestine Urdu | فلسطین اردو
@PalestineUrdu_

غزہ متاثرین کے لیے اسلام آباد ائیرپورٹ سے الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے سامان کی روانگی۔ پاکستان کے وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے سامان روانہ کیا۔ صدر الخدمت فاؤنڈیشن ڈاکٹر حفیظ الرحمن اور پاکستان میں فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع بھی اس موقع پر موجود تھے