(((مولانا حکیم سیف اللہ طالب قاسمی میرٹھی)))
آج تک جتنی پوسٹیں کی ہیں اور جتنے مجربات ضرورت مند احباب تک پہنچانے کی کوشش کی ہے وہ خاص مردوں کیلئے تھےلیکن آج کی پوسٹ اور نسخہ کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ نسخہ مرد و عورت کیلئےیکساں مفیدہے انتہائی مجرب مقوی بدن اور کمزور لوگوں کیلئے تحفہ اور اکسیر سے کم نہیں اور عورتوں میں اس کی افادیت یہ ہے کہ عورت کو قابل حمل بنانےمیں خصوصی معاون ہے جن اشخاص کو یہ شبہ ہو کہ مسلہ عورت مرد دونوں میں ہے تو ان کو چاہیئے کہ مرد حضرات ہمارا نسخہ بنام
سفوف مغلظ و مولدکرم منی استعمال کریں اور ساتھ ہی عورت کو
معجون مربہ جات استعمال کروائیں اللہ نے چاہا تو بہت جلد انکی گود اولاد کی نعمت سے ہری ہو جائےگی اسکے علاوہ جو حضرات جسمانی طور پہ کمزور ہیں اور گال پچکے آنکھیں اندر کو دھنسی ہوئی ہیں اور سیاہ حلقے پڑے ہوئے ہیں تو وہ ان بیماریوں سے نجات کیلئے معجون مربہ جات استعمال کریں اور قدرت خداوندی کا مشاہدہ کریں
نسخہ ملاحظہ فرمائیں
ھوالشافی۔۔۔۔۔
مربہ آملہ۔۔20 تولہ
مربہ سیب۔20 تولہ
مربہ گاجر۔20تولہ
مربہ بہی۔۔20 تولہ
مربہ ہرڑ۔۔20 تولہ
مغزبادام۔۔5۔تولہ
طباشیرنقرہ۔۔3تولہ
الائچی سبز۔۔3 تولہ
کشتہ مرجان۔۔2 تولہ
کشتہ صدف۔۔2 تولہ
کشتہ فولاد۔۔2 تولہ
ورق تقرہ۔۔1 دفتری
۔۔۔ترکیب تیاری۔۔۔
تمام مربہ جات کو گٹھلیوں سے پاک کر کےگھوٹ کر یکجان کرلیں طباشیر؛الائچی؛اوربادام کاسفوف تیارکرلیں اب قدرے شیرہ مربہ جات یاشہد میں ورق نقرہ کوخوب حل کریں پھر ادویہ کاسفوف کشتہ جات اور ورق نقرہ مکس کر لیں اب کسی خشک برتن میں سنبھال رکھیں
مقدار خوراک۔؟
ایک ایک تولہ روزانہ صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ
خالی پیٹ استعمال کریں
فوائد۔۔۔
مقوی بدن؛مسمن بدن؛غیر طبعی حرارت کو اعتدال پر لاتی ہے عورت کو قابل حمل ہونے میں خصوصی معاون ہے علاوہ ازیں معدہ کو درست کر کے غذا کو جزو بدن بناتی ہے اور ہڈیاں مضبوط کرتی ہے اور مسلسل کھانےسےقبل از وقت سفید ہونے بال سیاہ ہو جاتےہیں الغرض بےشمار فوائد سے مالا مال نسخہ ہے اس کی قدر استعمال کے بعد ہی سمجھ میں آئے گی
PIN203408
PH9897440400
WH9058315004