اردو خبر قومی

امریکہ اور کینیڈا میں سکھ علیحدگی پسندوں کے قتل کی سازشوں کی وجہ سے ‘خالصتان‘ موضوع عالمی میڈٰیا کی توجہ کا باعث بھی بنا

مودی حکومت سکھ علیحدگی پسندوں سے نمٹنے پر توجہ مرکوز کر رہی ہے۔ اگرچہ اس معاملے میں اسے چھوٹی مذہبی اقلیتوں کی حمایت حاصل نہیں تاہم حکام کا کہنا ہے کہ سکیورٹی وجوہات اور سیاسی تحفظات کی وجہ سے یہ قدم اٹھایا جا رہا ہے۔ شمالی بھارت میں سکھ علیحدگی پسندوں کی تحریک کئی عشروں […]