اردو خبر دنیا

پاکستان کے آرمی چیف – غیر قانونی طور پہ مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت پر بری طرح اثر انداز ہو رہے ہیں

پاکستان کے آرمی چیف سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ غیر قانونی طور پہ مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت پر بری طرح اثر انداز ہو رہے ہیں۔ کئی مبصرین کے خیال میں یہ بیان حقائق کی مکمل عکاسی نہیں کرتا۔ دورہ پشاور کے دوران پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر […]