اردو خبر قومی

زائرین بیت للہ کا قافلہ ,کولکاتہ سے پہلا گروپ خدمت خلق کہ جذبہ کے ساتھ روانہ

Taasir Patna
=========·
تقوٰی حج عمرہ ٹور اینڈ ٹریولس سے زائرین بیت للہ کا قافلہ کثیر تعداد میں عمرہ کے لئے 18 اکتوبر 2023 کو کولکاتہ اینٹر نیشنل ائرپورٹ سے اینڈیگو کے ڈائرکٹ فلائٹ سےحج کے بعد کولکاتہ سے پہلا گروپ خدمت خلق کہ جذبہ کے ساتھ جناب شہریار اختر صاحب کے زیر نگر انی میں دعا کے بعد روانہ ہوا اس موقع پر کولکاتہ کے خادم جناب افسر آزاد صاحب بھی موجود رہے ۔تقوٰی نے بہترین خدمات کے بدولت آج پورے ھندستان میں زائرین کے دلوں میں اپنا ممتاز مقام بنا چکا ہے۔کمپنی کے ڈائریکٹر جناب راشد عالم صاحب نے بتایا کہ کمپنی کے ذریعہ زائرین کو عمدہ سے عمدہ سہولیات فراہم کی جاتی ہے


تقوٰی نے اپنی خدمت کو اور بہترین بنانے کے نیت سے 04 انٹرنیشنل ایئرپورٹ جیسے دہلی ٹو دہلی، کولکاتہ ٹو کولکاتہ، لکھنؤ ٹو لکھنؤ & ممبئی ٹو ممبئی کی خدمت کے علاوہ ہندوستان کے کئی ڈومیسٹک ائرپورٹ کو بھی جوڑ رہا ہے راشد عالم صاحب نے بتایا کہ ڈومیسٹک میں پٹنہ ٹو پٹنہ، رانچی ٹو رانچی، گیا ٹو گیا، دربھنگہ ٹو دربھنگہ ،بنارس ٹو بنارس ٬ بگڈوگرا ٹو بگڈوگرا٬ درگاپور ٹو درگا پور وغیرہ سے خدمت کو انجام دیا جا رہا ہے اس کے ساتھ ہی جناب راشد عالم صاحب نے بتایا کہ پہلے آؤ پہلے پاؤ کے بنیاد پر دو طرح کا پیکج بھی دیا جا رہا ہے ایکونومی اور اسٹینڈرڈ پیکج جو جولائی 2023 سے اگلے سال 2024 کے رمضان کی بھی بکنگ چالو ہے پہلے بکنگ کرنے پر پیکج سستا پڑتا ہے مزید جانکاری یا عمرہ کی بکنگ کے لئے کمپنی کے ڈائریکٹر جناب راشد عالم صاحب سے فون نمبر 9835058326،8294748356 پر رابطہ قائم کریں-